Petrolium price Hike

پشاور: پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عوام پریشان

ویب ڈیسک(پشاور): پٹرول کی قیمتوں پر عوام نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ واپس لیا جائے ، انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں فی لٹر دو روپے اضافہ ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی
مزید پڑھیں:  مریم نواز کے سکواڈ کی گاڑی کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق

پٹرول پمپوں پر صارفین کی تعداد کم اور سی این جی سٹیشنز بھی تیسرے روز بند ہے۔