dry weather 2

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

ویب ڈیسک(پشاور): خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں کئی کئی جگہ ہلکی ہلکی بارش کا امکان ہے۔
صوبائی دارالحکومت پشاور کم سے کم 28 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، آئندہ دو روز پشاور اور دوسرے میدانی علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان