arrest

کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کا سلسلہ جاری

 راولپنڈی: حکومت پنجاب کی طرف لگائی گئی پابندیوں کی خلاف ورزی پر 16 افراد گرفتار، پولیس کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر 16 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ان افراد کو پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر گرفتار کیا گیا،
ملزمان کو گرفتار کر کہ دکانیں بند کروا دی گئیں۔
پولیس نے ہدایات جاری کردی کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

مزید پڑھیں:  مراکش کشتی حادثے میں بچ جانیوالے پاکستانیوں کی فہرست جاری