7 22

ہری پور: درجنوں دیہاتوں کے لوگ اے سی غازی کے دفترکے سامنے سراپا احتجاج , اسیسٹنٹ کمیشنر نے دفترسے باہر نکلنے کی زحمت تک نہیں کی

ویب ڈیسک (ہری پور) : ہری پور کے تحصیل غازی کے دیہاتوں میں پانی کا مسلہ شدت اختیار کرگیا ، تحصیل غازی کے درجنوں دیہاتوں کے لوگ AC غازی کے دفترکے سامنے سراپا احتجاج ،تین گھںنٹوں سے جاری احتجاج کے باوجود AC غازی دفترسے باہرنہ نکلے ، ACغازی محمد شوجین واستروکی جانب سے مظاہرین کا احتجاج نظرانداز کیا ، تحصیل غازی کے درجنوں دیہاتوں میں پانی ناپید ہو چکا ہے لوگ سراپا احتجاج ہیں ،

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

تحصیل غازی کے دیہات کنڈی عمرخانہ مانڑیں دورا اور دیگر دیہاتوں میں پانی ناپید ، محکمہ پبلک ہیلتھ اور ac غازی کی جانب سے مسلسل عدم توجہی۔