mahmood khan 7

وزیر اعلیٰ محمود خان جمعہ کو بونیر کا دورہ کرینگے

ویب ڈیسک (بونیر): وزیر اعلیٰ محمود خان جمعہ کو بونیر کا دورہ کرینگے، وزیراعلیٰ پہلی بار بونیر آرہے ہیں میگا پروجیکٹ کا اعلان ہونا چاہئے، اپوزیشن پارٹیوں کے رہنما نے کہا کہ محمود خان کا دورہ پرویز خٹک کے دورے جیسا نہیں ہونا چاہئے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق