2222 6

سوات میں زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی

ویب ڈیسک (سوات): زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے زیر زمین گہرائی 168 کلو سے تھی، زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے