3333 4

سوات:ہرسال سیاح ہزاروں ٹن کچرا پھینکتے ہیں جس سے ماحول خراب ہوتا ہے۔ڈبلیو ایس ایس سی

ویب ڈیسک (سوات): سیاحتی علاقوں میں ہرسال سیاح ہزاروں ٹن کچرا پھینکتے ہیں جس سے ماحول خراب ہوتا ہے، انجینئر شیدا محمد نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ سیاحتی علاقوں کی صفائی کا خیال رکھیں، سیاحتی علاقوں کی صفائی اور عوام کو سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی