2186624 cambridgeexamsxx 1622952711 375 640x480 1

چارسدہ میں 2 سال بعد میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا آغاز

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں کورونا وائرس کے باعث دو سال بعد میٹرک کےامتحانات شروع ہوگئے، دوسرے مرحلے میں فوری طور پر انٹر امتحانات شروع ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پشاور بورڈ کی طرف سے کورونا ایس او پیز,پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،چارسدہ کے مقامی بینک میں بورڈ عملے کی طرف سے پرچوں کی حوالگی کے موقع پر سیٹائزراور ماسک بھی دئے گئے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، درہ پیزو کے قریب ٹرک الٹنے سے دو افراد زخمی
مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی

تفصیلات کے مطابق ضلع میں مجموعی طور پر میل، فیمیل کے لیے196 امتحان ہال قائم کئے گئے ہیں۔