lockdown 1

پشاور شہر میں کروناوائرس کے خوف سے معمولاتی زندگی معطل

پشاور: پورے شہر میں معمولاتی زندگی معطل ہے ،کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تجارتی مراکز، دکانیں اور شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس بند ہے ،قصہ خوانی بازار ، صدر ، خیبر بازار سمیت دیگر بازاربھی بند پڑے ہیں ،صوبائی حکومت نے 24 مارچ تک بازار اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کیا تھا ، اضلاع کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ بھی آج سے 7 روز تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ، بقایاجات اور سرٹیفیکیٹ دینے کا فیصلہ