222 12

پشاور:قومی وطن پارٹی کے سیکرٹریٹ کا افتتاح

ویب ڈیسک (پشاور): قومی وطن پارٹی کے سیکرٹریٹ کا افتتاح، سیکندر خان شیرپاؤ سمیت عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ کچھ دیر میں شرکت کریں گے، عوام کی جانب سے پارٹی کے حق میں نعرے بازی۔

مزید پڑھیں:  این ایف سی ایوارڈ ،وفاق صوبے کا ھق نہیں‌دے رہا، مزمل اسلم

سیکندر شیرپاؤ نے کہا کہ عوامی رابطے قائم کرنے کیلئے پشاور میں سیکرٹریٹ کھول رہے ہیں، پشاور میں عملی کام کرکے اپنی اہلیت ثابت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا، خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے