drugs

پراونشل ڈرگ انسپکٹر چارسدہ نے فزیشن سملپز فروحت کر نے کا بھاری کھیپ برآمد کرلیا

ویب ڈیسک (چارسدہ) :چارسدہ میں پراونشل ڈرگ انسپکٹر چارسدہ نے جمال آباد ہری چند میں فزیشن سملپز فروحت کر نے کا بھاری کھیپ موٹر کار سے برآمد کرلیا ہے .

پروانشل ڈرگ انسپکٹر کے مطابق حفیہ اطلاع پر چھٹی کی دن کاروائی عمل میں لائی گئی ، فزیشن سملپز فروحت کرنا عیر قانونی اقدام اور ڈرگ رولز کی خلاف ورزی ھے، فزیشن فروحت کرنے والے شخص کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیااور دس کارٹن ڈرگ کو قبضے میں لے کر تجزیئے کے لئے لیبارٹری بھیج دیئے ۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں شدید بارش، نکاس آب کا نظام درہم برہم