pic 1533651761 708x405 1

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرکے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

ڈیسک رپورٹ:نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 799 ہوگئی،سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 352 ہو گئی. بلوچستان میں 104 اور گلگت بلتستان میں تعداد 71 ہوگئی،کے پی کیمیں 32، اسلام آباد میں 15 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس جبکے کورونا وائرس سے متاثرہ 5 لوگ زندگی کی بازی ہار گئے۔

مزید پڑھیں:  فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت