Two young girls killed in Charsadda firing Crime Scene

کاٹلنگ:نری پل کے قریب فائرنگ سے ایک عورت جاں بحق

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): نری پل کے قریب فائرنگ، ریسکیو 1122 کے مطابق گولی لگنے سے موٹر سائیکل سوار نور ولی شاہ سکنہ چڑچوڑ شدید زخمی، شوہر کیساتھ موٹرسائیکل پر سوار زوجہ نور ولی جاں بحق، زخمی شخص کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کردیا، جاں بحق خاتون کو ریسکیو1122 اہلکاروں نے کاٹلنگ ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ایم ایم سی منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  ‏شانگلہ، چینی باشندوں کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ، 6 افراد جاں بحق