Untitled 1 645

سوات: شدید بارشوں سے ضلع بھر میں نقصانات

ویب ڈیسک (سوات): شدید بارشوں سے ضلع بھر میں نقصانات، گھروں اور دکانات میں پانی داخل ، املاک کو نقصان، بارش کے باعث نکاسی آب کا نظام درہم برہم ، گندگی سڑکوں پر نکل آئی، ریسکیو اہلکار اور مقامی شہری بحالی کے کام میں مصروف.

مزید پڑھیں:  شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج