Asad Qaiser 1280x720 1

سپیکر اسد قیصر کاقومی اسمبلی اور سینٹ کے تمام پارلیمانی ممبران کا اجلاس طلب

اسلام آباد :سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی اور سینٹ میں تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بدھ کو بلالیا، اجلاس میں کورونا وائرس پھیلنے سے ہونے والے اثرات اور اس کے معیشت کو نقصانات کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس بدھ کو صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاوس کمیٹی روم میں منعقد ہوگا۔

مزید پڑھیں:  حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان