259522

بلاول بھٹو زرداری نے کورونا کیخلاف جنگ لڑنے پرشہید ڈاکٹر اسامہ رضاکو خراج عقیدت پیش کی

اسلام آباد:بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کے خلاف جنگ لڑنے پر ڈاکٹر اسامہ رضاشہید کو خراج عقیدت پیش کی .ڈاکٹر اسامہ رضا شہید گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کا علاج کر رہے تھے ،. بلاول بھٹو زرداری کا شہید اسامہ رضا کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ڈاکٹر اسامہ رضا نے مسیحا کا کردار ادا کرتے ہوے شہادت پائی،بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کورونا سے جنگ لڑنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔

مزید پڑھیں:  جمشید دستی اورمحمد اقبال کی قومی اسمبلی رکنیت معطل