Imran Khan 1 1

وزیر اعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے

\اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کل بھی قوم سے خطاب کریں گے ،وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے ،وزیر اعظم عمران خان موجودہ صورتحال سے متعلق صوبائی حکومتوں کو بھی بھرپور اعتماد میں لیں گے، وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی کابینہ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس اب کل منگل کے بجائے بدھ کو ہوگا،کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی مصروفیت کیوجہ سے ایک دن لیٹ کیا گیا، کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں کو اجلاس بدھ کو بلانے سے متعلق آگاہ کردیا۔

مزید پڑھیں:  ویسٹ انڈیز کیخلاف کھلاڑی پلان کے مطابق نہ کھیل سکے، ہیڈ کوچ