PM imran khan 8

وزیرِ اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرِ اطلاعات چوہدری فواد احمد، وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف اور عاطف خان بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ جائے گے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار

دورہ ازبکستان علاقائی و دو طرفہ تجارت، علا قائی روابط اور سیکیورٹی کے ضمن میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وزیرِ اعظم کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ مفادات کے مختلف امور میں اہم معاہدے اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ان امور میں مصنوعات کی نقل و حرکت، دونوں ملکوں کے چیمبرز آف کامرس کے مابین تعاون، تجارت، تعلیم، ثقافت، اور سیاحت جیسے شعبے شامل ہیں۔