54826eb002b73

کرونا وائرس کے پھیلاو کے خطرہ کے باعث میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی: جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند کردی گئی۔ چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر راولپنڈی کے حکم پر میڑو بس سروس کو بند کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں‌ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 620 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا