misbah 1571743950

انگلینڈ سے شیکست میں کھلاڑی اور کوچز برابر کے قصور وار ہیں: ہیڈ کوچ مصباح الحق

ویب ڈیسک : میڈیا سے گفتگو میں ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ انگلینڈ سے شکست پر پوری ٹیم ذمہ دار ہے، پاکستانی ٹیم نے گذشتہ چھ سیریز جیتی ہیں، لیکن ایک سیریز ہارنے پر اتنی تنقید کی جارہی ہے، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کردیا، مصباح الحق کا مزید کہنا تھا کہ انگلینڈ کی بینچ اسٹرینتھ ٹیم نے پاکستان کی فل اسٹرینتھ ٹیم کو شکست دی ہے جس کے نتائج پر کھلاڑی اور کوچز برابر کے قصور وار ہیں۔

مزید پڑھیں:  عالمی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار