122

صدر مملکت کی فوجی اعزازات دینے کی منظوری

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت نے فوجی اعزاز دینے کی منظوری دےدی، بری،فضائی اور بحری افواج کے 3 جوانوں کو ستارہ کفالت سے نوازا گیا، 66جوانوں کو تمغہ بسالت اور 39 کو امتیازی اسناد سے نوازا گیا. بری،فضائی اور بحری افواج کے 3 جوانوں کو ستارہ بسالت سے نوازا گیا. 65جوانوں کو چیف آف آرمی اسٹاف کے تعریفی کارڈ سے نوازا گیا.

مزید پڑھیں:  حقوق نہ ملے توچھیننابھی جانتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھیں:  دھاندلی کی بجائے ووٹ اور پبلک کی سپورٹ سے ایوان بننا چاہئے، بیرسٹر گوہر

آئی ایس پی آر کے مطابق 23جوانوں کو ہلال امتیاز ملٹری اور 112 کو ستارہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا، 137جوانوں کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا.