Pakistans new spymaster Lt Gen Faiz Hameed appointed new DG ISI

دہشت گردی کےسارے مراکز افغانستان میں موجود ہیں،الزامات لگتے رہے تو حالا ت بہتر نہیں ہوسکتے-ڈی جی آئی ایس آئی

ویب ڈیسک:ڈی جی آئی ایس آئی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو ان کا کہنا تھا کہ دراندازی افغانستان سے ہورہی ہے. ہمارے جوانوں کو پاک افغان بارڈر پر نشانہ بنایاجارہاہے،دہشت گردی کےسارے مراکز افغانستان میں موجود ہیں،ایسے الزامات لگتے رہے تو حالا ت بہتر نہیں ہوسکتے ،پاکستان نے موقف واضح طور پر پیش کیا.

مزید پڑھیں:  چاول کی کھیپ میں کیڑے کی نشاندہی، روس کا پاکستان کو انتباہ جاری

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں بڑے مقصد کے لیے کام کررہاہے ،پاکستان علاقائی سیکیورٹی اورتجارت کے لیے کام کررہاہے،افغانستان میں کسی دھڑے کی حمایت نہیں کررہے ،افغانستان کی طرف سےپاکستان پر الزامات بےبنیاد ہیں،پاکستان افغانستان میں امن کاخواہاں ہے.

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی، اسٹیٹ کونسل کی ایک ہفتے کی استدعا منظور