gallery news60825 image2 big

اسلام آباد میں کل سے شروع ہونے والی ۳ روزہ افغٓان امن کانفرنس ملتوی

ویب ڈیسک : کابل میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے اسلام اباد میں کل سے شروع ہونے والی ۳ روزہ افغٓان کانفرنس کی ملتوی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نئے تاریخوں کا اعلان بعدمیں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، مہنگی اور کم وزن روٹی کی فروخت پر گرفتاریاں اور جرمانے

ذرائع کے مطابق کانفرنس افغان حکومتی رہنماوں کی شرکت سے معذوری کے بعد ملتوی کی گئی ہے تاہم دیگر شرکا نے انا کنفرم کیا تھا.

مزید پڑھیں:  کوئٹہ، شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق