Tawaf Qadoom in Masjid ul Haram

مسجد الحرام میں ’طواف قدوم‘ کے موقع پر ہر طرف لیبک اللھم لیبک کی صدائوں کی گونج

ویب ڈیسک (مکہ مکرمہ): عازمین حج کی جانب سے مسجد الحرام میں ’طواف قدوم‘ کے موقع پر ہر طرف لیبک اللھم لیبک کی صدائیں بلند ہوگئیں، سماجی فاصلے کیساتھ عازمین مسجد الحرام میں طواف قدوم کر رہےہیں، چھ ہزار عازمین پر مشتمل گروپ ہر تین گھنٹے بعد طواف قدوم کرے گا۔

مزید پڑھیں:  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، اپوزیشن جماعتوں کا شور شرابہ