nawaz sharif kidny hospital

سوات: نواز شریف کڈنی ہسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا

ویب ڈیسک (سوات): نواز شریف کڈنی ہسپتال کا نام تبدیل کیا گیا، نیا نام میاں گل عبدالحق جہانزیب کڈنی ہسپتال کر دیا، میاں گل عبدالحق جہانزیب والی سوات تھے، محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا.