coorna

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں خاتون میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

34 سالہ خاتون کے ماموں اٹلی سے پاکستان آئے تھے متاثرہ خاتون ماموں سے پمز ہسپتال ملنے گئی تھی ایمبولنس کے ذریعے خاتون کو اسپتال منتقل کیا جائے گا،خاتون سے گھر میں تین بچوں سمیت چھ افراد رہائش پذیر ہیں متاثرہ خاتون کے اہل خانہ کے دیگر افراد کے نمونہ لیے جائیں گے، زرائع

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ، خطوط کے معاملے پر ججز سے تجاویز طلب