Ajmal Wazir 750x369 1

خیبرپختونخوا حکومت نے ہفتہ 28 مارچ تک تمام سرکاری اداروں میں دفاتر بند کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ،اجمل وزیر

پشاور : 24 مارچ سے 28 مارچ ہفتے کے روز تک تمام اضلاع میں پبلک ٹرانسپورٹ چلنے پر بھی پابندی عائد۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں بسیں ، ویگین ، ٹیکیساں اور آٹو رکشے بھی شامل ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ پر 23 مارچ سے پابندی عائد کر رکھی ہے۔

مزید پڑھیں:  سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی