2182116 khipolice 1584961657 823 640x480 1

سندھ میں جاری لاک ڈاون

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جناح انٹرنیشنل اور سکھر ائیرپورٹ کی بندش۔ بندش کے باعث پی آئی اے نے کراچی اور سکھر سے آپریٹ ہونے والی تمام علاقائی پروازیں منسوخ کردیں۔
24 مارچ کی صبح 6 بجے سے کراچی اور سکھر ائیرپورٹ سے کوئی بھی پرواز آڑان نہی بھر سکے گی۔ پی آئی اے نے 24 مارچ کو اپنی پروازیں منسوخ کردیں۔ منسوخ ہونے والی تمام پروازیں چار اپریل کی رات 8 بجے تک منسوخ رہیں گی۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس آج طلب، دعوت نامے ارسال