Accident 6

بالاکوٹ:کارحادثہ میں باپ بیٹا جاں بحق

ویب ڈیسک (بالاکوٹ)بالاکوٹ جلکھڈ کار حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایبٹ آباد کے رہائشی باب بیٹا جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ناران سے چند کلو میٹر آگے جلکھڈ کے مقام پر کار حادثہ پیش آیا، میتوں کو ناران سے ایبٹ آباد کے لئیے روانہ کردیاگیا ہے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں ذولفقار لغمانی اور بیٹا علی لغمانی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سوزوکی کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق، 10 زخمی
مزید پڑھیں:  حقوق نہ ملے توچھیننابھی جانتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

جاں بحق ہونے والے باب بیٹا ایبٹ آباد کی معروف کاروباری شخصیات تھے۔