cooo

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد میں اضافہ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 875 تک پہنچ گئیسندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 394،پنجاب میں تعداد 246 ہوگئی، کورونا وائرس سے متاثرہ 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، ملک بھر میں ابتک کورونا وائرس کے 6 مریض مکمل صحتیاب ہوئے، بلوچستان میں 110 اور گلگت بلتستان میں تعداد 71 ہوگئی، کے پی کے میں 38 ، اسلام آباد میں 15 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوئے،گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 99 نئےکیس سامنے آئے،

مزید پڑھیں:  سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان