Pakistan condemns Israeli attack on Al-Aqsa Mosque

پاکستان کی الاقصی مسجد پر اسرائیلی حملے کی مذمت

ویب ڈیسک: پاکستان کی الاقصی مسجد پر اسرائیلی حملے کی مذمت، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں اور مزہبی مقامات پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں، ایسے حملے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ دنیا کو سخت ایکشن لینا ہو گا،
پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔