Afghan President Ashraf Ghani has recalled the Afghan ambassador and other diplomats from Islamabad

افغان صدر اشرف غنی نے افغان سفیر اور دیگر سفارتکاروں کو اسلام آباد سے واپس بلالیا

ویب ڈیسک :افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ، افغان حکومت نےسکیورٹی خدشات پرسفارتکاروں کوپاکستان سے واپس بلا لیا، افغان صدر اشرف غنی نے افغان سفیر اور دیگر سفارتکاروں کو اسلام آباد سے واپس بلالیا، وحید عمر نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، پاکستان میں افغان سفارتکاروں کو بھی تحفظ فراہم کیا جائے۔