eid e qurban

باجوڑ کے مختلف علاقوں میں عیدالاضحی آج منائی گئی

ویب ڈیسک (باجوڑ)ضلع باجوڑ کے مختلف علاقوں میں عیدالاضحی آج منائی گئی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب

تفصیلات کے مطابق مختلف مساجد میں عیدالاضحی کی نماز ادا کردی گئی،تحصیل ماموند،سلارزئی اور نواگئی میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  حقوق نہ ملے توچھیننابھی جانتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا