eid ul adha

پشاور:افغان مہاجرین آج عید الاضحیٰ منارہے ہیں

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین عید الاضحیٰ منارہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختو نخواکےمختلف علاقوں میں آج افغان مہاجرین عید الاضحیٰ منارہے ہیں ۔ عید الاضحیٰ کی نماز کا بڑا اجتماع پشاور کے بورڈ بازارمیں ہوا ،افغان مہاجرین نے نمازعید ادا کی اور نمازکے بعد افغان مہاجرین نے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ