9845030211580628845

فلوریڈا گرجا گھر میں فائرنگ ، دو افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک گرجا گھر میں ایک شخص کی آخری رسوم کی ادائیگی کے بعد فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

 مقامی پولیس کے مطابق ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں  لائی گئی۔

مزید دیکھیں :   سکھ رہنماء قتل، امریکہ نے کینیڈا کے موقف کی حمایت کر دی