eidul adha namaz timeing

پشاور میں نمازعید الاضحیٰ کے اوقات

ویب ڈیسک (پشاور): مرکزی عید گاہ چارسدہ روڈ 6:30
جامع مسجد کینٹ ریلوے اسٹیشن ،6:15
جامعہ عثمانیہ جی ٹی روڈ، 6:30
تمبر پورہ شریف جی ٹی روڈ ، 6:30
جامع مسجد الکریم نیو سٹی ہوم ،6:00
مدنی مرکز فیضان مدینہ گلبرگ،5:45
جامع مسجد نوشو بابا 8:00
سنہری مسجد صدر 8:00
مسجد اربابان تہکال ، 7:00
مسجد سول کالونی کوہاٹ روڈ ،6:30
جامع مسجد مویشی منڈی کالا کلے،6:30
پردہ باغ گرائونڈ، 6:30
مسجد خانان جوگیان 6:15

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

فقہ جعفریہ کے نماز عید الضحیٰ کے اوقات

مرکزی شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار، 8:00
جامع مسجد نبی وڈپگہ ،7:00
امامیہ مسجد حیات آباد،7:45
مسجد اثنائے عشری محلہ مروی ہا،7:30
حسینہ ہال صدر،7:00
امامیہ مسجد رنگ روڈ ،7:00
مسجد حاجی ملک رحمان محلہ خداداد، 8:00
مدرسہ شہید عارف حسین جی ٹی روڈ،7:00
امامیہ مسجد ،محکمہ ہودہ گنج ،8:00
امامیہ مسجد سخی منور شاہ،امامیہ کالونی جی ٹی روڈ،8:00

مزید پڑھیں:  پشاور، مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت