tik tok banned

ٹک ٹاک پرایک بار پھر پابندی عائد

ویب ڈیسک (اسلام آباد) حکومت نے ایک بار پھر ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی۔

پی ٹی اے کے مطابق تدارک الیکڑانک کرائمز ایکٹ کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی لگادی گئی ہے،ٹک ٹاک ایپ اور اس کی ویب سائٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
ایپ پر مسلسل نامناسب مواد کی موجودگی پر ایپ پر پابندی لگائی گئی ہے،ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے نامناسب مواد ہٹانے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔

مزید پڑھیں:  ملک میں صرف طاقتور کی حکمرانی ہے،عمران خان