eid ul adha 2021

پشاور:نمازعید کےبعدسنت ابراہیمی کی پیروی جاری

ویب ڈیسک(پشاور) نمازعید کےبعد سنت ابراہیمی پرعمل کرتے ہوئے قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔متوسط طبقے نے اجتماعی قربانی میں حصہ لیا

شہر کے مختلف مساجد او تنظیموں کی جانب سے اجتماعی قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اجتماعی قربانی کا سب سے بڑا اجتماع جامع درویش پشاور میں ہوا

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ، جوڈیشل الاونس کے کیس پر سماعت، جواب طلب

مہتمم جامعہ درویش کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد کے اجتماعی قربانی میں حصہ لیا، : اجتماعی قربانی بھی ایثار محبت اور اتفاق کا درس دیتی ہے،
ہر سال اجتماعی قربانی میں اضافہ ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ، تین ججز خورشید اقبال، فضل سبحان اور شاہد خان نے حلف اٹھا لیا