Eid ul Adha prayers were offered

مردان:ضلع بھرمیں عیدالاضحیٰ کی نمازداکردی گئیں

ویب ڈیسک (مردان)مردان ضلع بھر میں ایک ہزار سے زائد مقامات پر نماز عید ادا کی گئی۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی

مردان اجتماعات میں کورونا کے خاتمے اورملکی سالمیت کیلئے خصوص دعائیں کی گئیں ۔نمازعید کے موقع پر سیکوٹی کےخصوصی انتظامات کئےگئے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی