landsliding

شانگلہ: لینڈ سلائیڈنگ سے6افراد ملبےتلےدب گئے

ویب ڈیسک(شانگلہ) تحصیل الپوری بیلے بابا میں گھر پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 6 افرادملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی میں حصہ لے کر زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال دیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے

ذرائع ریسکیو 1122کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئےالپوری ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انکو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب

واضح رہےواقعہ رات کے وقت پیش آیا تھا۔