eid ul adha in parachinar

پاراچنار:ضلع بھر میں نماز عید ادا

ویب ڈیسک (پاراچنار)پاراچنار سمیت ضلع بھر میں نماز عید کی ادائیگی کردی گئی ہے پاراچنار اور سدہ میں مرکزی عیدگاہوں میں بڑے اجتماعات ہوئے عید گاہوں کے اطراف میں سیکیوریٹی کے انتظامات کئے گئے ملک کی سالمیت اور امن کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔

مزید پڑھیں:  جمرود، تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق

جگہ جگہ انفرادی واجتماعی قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے سنت ابراہیمی پر عمل درآمد جاری ہے , بچوں نے خوبصورت رنگ برنگے لباس پہن کر عیدی جمع کرنے کیلئے مقابلہ شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی