Rain

چارسدہ میں موسلادھار بارش شروع،موسم حوشگوار

ویب ڈیسک(چارسدہ)نماز عید کے بعد خوشگوار موسم میں قربانی کا عمل مکمل،وسلادھار بارش سے موسم حسین ہوگیا۔

چارسدہ میں ٹی ایم اے عملے نے آلائشوں،باقیات اٹھانے کا عمل شروع کیا ہےے اور ٹی ایم اے عملہ گاڑیوں میں آلائشیں اٹھا کر گاڑیوں میں ڈال رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے
مزید پڑھیں:  بجلی چوری اور اوور بلنگ، ایف ائی اے کی چھاپہ مار ٹیموں کی سیکورٹی کا مطالبہ

ٹی ایم او چارسدہ کے مطابق عیدالا ضحی کے موقع پر ٹی ایم اے عملے کی چھٹیاں منسوخ کی گئیں ہیں۔