lucky marwat

لکی مروت میں پبلک مقام پر فائرنگ کرنے والے نو افراد گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور):وزیر اعلی محمود کی نوٹس پر آئی جی خیبرپختونخوا کی کاروائی، ڈی پی او کے مطابق لکی مروت میں پبلک مقام پر فائرنگ کرنے والے نو افراد گرفتار،گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برامد، واقعہ میں ملوث 49 افراد کی شناخت ہوچکی ہے، باقی افراد کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،باقی افراد کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں،بہت جلد تمام افراد کو گرفتار کر لیا جائے گا.

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان