259475 1190455 updates

باجوڑ راغگان ڈیم حادثہ: چارلاشیں نکال دی گئی، تین افراد تا حال لاپتہ

ویب ڈیسک(باجوڑ)راغگان ڈیم میں ڈوبنے والوں کو آج 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود نہیں نکالا جاسکا۔

ذرائع کے مطابق پاک فوج،ریسکیو 1122 ،پولیس اور سول ڈیفنس کے جوانوں کا مسلسل ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  طورخم:افغانستان سے آنیوالے مریضوں کیلئے ویزہ شرط لازمی قرار

راغگان ڈیم میں ڈوبنے والوں کے رشتہ دار اور دوست احباب ڈیم کے کنارے اپنوں کی نعشیں دیکھنے کے لیے بے قرار ہیں۔

واضح رہے راغگان ڈیم میں تین لاشیں اب تک غائب ہے۔جبکہ چار افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

راغگان ڈیم میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

خیال رہے باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں واقع راغگان ڈیم میں تین کشتیاں ڈوبنے سے چار افراد ہلاک جب کہ تین لاپتہ ہوگئے ہیں۔