loadshedding 3

پیسکو واپڈاکا ہری پورمیں عیدگفٹ جاری مختلف فیڈرزپربجلی بند

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور میں پیسکو واپڈاکی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابقعید الاضحی کے پہلے دن سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے ٹاون 1تاون2صوابی میرافیڈر،پنیاں فیڈر جھامرہ فیڈرپر،بجلی بند ہے جس کے باعث لوگواں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے ایک طرف عید اور دوسری طرف ناروا لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا لوگ پانی کے لئے تس گئے ،
جنکہ پیسکو افسران سمیت گرڈ اسٹیشن اور ایمرجنسی نمبرمصروف کردئے گئے یں ۔

مزید پڑھیں:  بونیر، گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق