rape case

مردان: 11 سالہ بچی کےساتھ زیادتی کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

ویب ڈیسک( مردان)مردان کے علاقے محبت آباد میں گیارہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ پولیس نے علاقہ مکینوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد ی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھل گیا

سنٹرل جیل میں سکیورٹی پر تعنیات اہلکار گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید پڑھیں:  اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ختم