accident 1 1

نتھیاگلی:دوگاڑیوں میں تصادم، 10افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک(نتھیاگلی)ڈونگہ گلی کنڈلہ کے مقام پر دو کاروں میں تصادم میں 8سے 10 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے ترک فوجی سربراہ کی ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

ابتدائی اطلاعات کےمطابق زخمیوں میں بچےاورخواتین شامل ہیں،زخمیوں کوریسکیو میڈیکل ٹیم نےابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئےنتھیاگلی سول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری