ویب ڈیسک: ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان صدرکوعہدےسےہٹائے بغیرامن معاہدہ نہیں ہو سکتا، افغانستان میں طاقت کےبل بوتے پرقبضہ نہیں چاہتے تا ہم افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیےنئی حکومت کی ضرورت ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments