f3c089d2 73d8 4638 ad12 22950f923ac1 16x9 1200x676

طالبان کا امن معاہدے کے لیے افغان صدر کے استعفیٰ کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان صدرکوعہدےسےہٹائے بغیرامن معاہدہ نہیں ہو سکتا، افغانستان میں طاقت کےبل بوتے پرقبضہ نہیں چاہتے تا ہم افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیےنئی حکومت کی ضرورت ہے.

مزید پڑھیں:  رفح پر حملے کی مشاورت، نیتن یاہو اسرائیلی وفد امریکہ جانے کو تیار