195911 5524631 updates

اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے طلب کیا گیا پارلیمانی اجلاس 25 مارچ کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوگا

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے طلب کیا گیا پارلیمانی رہنماں کا اجلاس 25 مارچ کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوگا،لاک ڈاون اور کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلا کے تناظر میں اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوگا۔اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکے صدارت میں منعقد ھو گا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی اور سینٹ میں پارلیمانی لیڈرز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ھوں گے۔ پارلیمانی لیڈرز کا یہ اجلاس 25 مارچ کو سہ پہر 3:00 بجے پارلیمنٹ ہاس کے کنسیٹیوشن روم میں ہو گا۔اجلاس میں کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے اور معیشت پر اس کے منفی اثرات پر پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے معاملے کو زیر بحث لایا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں شدید بارش، نکاس آب کا نظام درہم برہم